ولی عہد ابو ظبی دل گرفتہ بچی کے گھر پہنچ گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے اعلیٰ انسانی اقدار کی مثال قائم کردی، وہ ایک چھوٹی سی بچی کی دل جوئی کے لیے اس کے گھر پہنچ گئے، کیونکہ وہ اپنے استقبال کے دوران اُس بچی سے ہاتھ نہ ملا سکے تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا، جہاں اُن کے استقبال کے لیے مذکورہ بچی عائشہ محمد مشیت المزروعی بھی دیگر بچوں کے ساتھ قطارمیں کھڑی تھی۔ دونوں رہنماؤں نے استقبال کرنے والے متعدد بچوں سے ہاتھ ملایا۔ استقبال کے دوران ولی عہد شیخ محمد بن زاید عائشہ کو دیکھ نہ سکے اور نادانستہ طور پر ہاتھ ملائے بغیر آگے بڑھ گئے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مصر کے امیر ترین شخص پاکستان پہنچ گئے، بڑی سرمایہ کاری متوقعغیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کرنے کے سلسلے میں اب تک کی بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے اہم رابطے کام کر گئے۔
مزید پڑھ »
اردن میں گھر میں آگ لگ گئی، 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحقاردن کے مغربی علاقے میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگیوزیر خارجہ کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات ہوگی SMQureshiPTI pid_gov
مزید پڑھ »