خون کی کمی، معدے میں تیزابیت، بلڈ شوگر میں کمی اور کینسر و دل کی بیماریوں سے بچانے والا بہترین ٹوٹکا Health healthylifestyle HealthyLiving DawnNews
اگر اعتدال میں رہ کر کھایا جائے تو کشمش صحت کے لیے فائدہ مند اور غذا میں شامل کیا جانے والا مزیدار میوہ ہے۔
کشمش سے جسم کو ضروری غذائی اجزا، منرلز حاصل ہوتے ہیں جبکہ کیلوریز اور قدرتی مٹھاس کی شکل میں توانائی بھی ملتی ہے۔اسے دہی یا کسی چیز کے اوپر سجا کر بھی کھایا جاسکتا ہے اور متعدد غذاﺅں کا حصہ بھی بنایا جاسکتا ہے۔غذا میں کشمش کا اضافہ نظام ہاضمہ کو صحت مند رکھنے کا ایک بہت آسان طریقہ ہے، کیونکہ اس سے مددگار حل پذیر فائبر موجود ہوتا ہے جو قبض کی روک تھام یا اس سے نجات میں مدد دے سکتا ہے۔ ہاضمہ بہتر ہوگا تو آپ ہر طرح کے کھانے کو آسانی سے ہضم بھی کرسکیں گے۔یہ مزیدار میوہ خون کی کمی کی روک تھام میں...
مثال کے طور پر جو لوگ کیلوریز میں کمی لانا چاہتے ہیں انہیں زیادہ مقدار میں کشمش کھانے سے گریز کرنا چاہیے، ایک کشمش میں ایک انگور جتنی ہی کیلوریز ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ لوگ بہت آسانی سے بہت زیادہ کھا کر زیادہ کیلوریز جزوبدن بناسکتے ہیں۔ بہت زیادہ کشمش کھانے سے ایک اور مسئلہ بھی ہوسکتا ہے اور وہ ہے بہت زیادہ فائبر جسم میں پہنچ جانا، جو نظام ہاضمہ کے مسائل جیسے درد، گیس اور پیٹ پھولنے کا باعث بن سکتا ہے، کچھ لوگوں کو تو ہیضے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے، مگر یہ خیال رہے کہ ایسا اسی وقت ہوتا ہے جب زیادہ مقدار میں کشمش کو کھایا جائے۔
ایک اور مسئلہ یہ ہے کہ اس کا حجم چھوٹا ہوتا ہے جس کے نتیجے میں یہ کھانے کے دوران حلق میں پھنس سکتی ہے خصوصاً چھوٹے بچوں میں یہ مسئلہ درپیش ہوسکتا ہے، جن کو اس میوے سے دور رکھنا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں۔
مزید پڑھ »
زرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیازرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
اس پھل کو کھانے سے ہونے والے فوائد حیران کردیں گے - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
کیا کوئی عثمان بزدار کی جگہ لے سکتا ہے، جو ان کی جگہ لینا چاہتا ہے اس کو کیا کرنا ہوگا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے مشورہ دے دیارائے ونڈ (آن لائن)صوبائی وزیرپنجاب ملک اسد علی کھوکھر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے
مزید پڑھ »
ایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایڈز ایک مہلک
مزید پڑھ »