اس کے استعمال سے چند ہفتوں میں جسمانی وزن میں بھی کافی کمی لانا ممکن Fruit Health DawnNews
چکوترا یا گریپ فروٹ ایسا ترش پھل ہے جو اس موسم میں بازار میں عام ملتا ہے۔
اس کے علاوہ چکوترے میں موجود دیگر وٹامنز اور منرلز بھی مدافعتی نظام کے لیے مفید ہوتے ہیں جیسے وٹامن اے کی موجودگی ورم اور مختلف انفیکشن سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ انسولین کی مزاحمت کے دوران خلیات انسولین پر ردعمل دینا بند کردیتے ہیں، یہ تو سب کو معلوم ہے کہ انسولین جسم کے متعدد افعال کو ریگولی ٹکرتا ہے جیے میٹابولزم جبکہ بلڈشوگر کنٹرول بھی کرتا ہے۔
ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن افراد نے 6 ہفتے تک روزانہ 3 وقت گریپ فروٹ کھائے، ان میں بلڈ پریشر کی سطح دن بھر میں کافی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ مجموعی کولیسٹرول کی سطح میں بھی بہتری آئی۔ اسی طرح بیٹاکیروٹین جسم میں وٹامن اے کی شکل اختیار کرلیتا ہے اور مختلف امراض جیسے امراض قلب، کینسر اور آنکھوں کے عارضے کا خطرہ کم کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اخروٹ کھانا پسند ہیں تو اس کے فائدے بھی جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »
ہمیں اس حکومت سے جان چھڑانا ہوگی، بلاول بھٹو زرداری | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کیا کوئی عثمان بزدار کی جگہ لے سکتا ہے، جو ان کی جگہ لینا چاہتا ہے اس کو کیا کرنا ہوگا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے مشورہ دے دیارائے ونڈ (آن لائن)صوبائی وزیرپنجاب ملک اسد علی کھوکھر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے
مزید پڑھ »
’عمران خان تنقید کو بھی مافیا کی کارروائی سمجھتے ہیں اس لیے ۔۔۔ ‘تجزیہ کار حسن عسکری نے تحریک انصاف کی اصلاح نہ ہونے کی وجہ بتادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حسن عسکری نے کہاہے کہ عمران خان تنقید کو اصلاح
مزید پڑھ »
کراچی اور سندھ کی سیاست، مہاجر قومی موومنٹ دراصل کیسے وجود میں آئی جس سے بعد میں ایم کیوایم بنی اور اس کا اصل مقصد کیا تھا؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیںکراچی اور سندھ کی سیاست، مہاجر قومی موومنٹ دراصل کیسے وجود میں آئی جس سے بعد میں ایم کیوایم بنی اور اس کا اصل مقصد کیا تھا؟ وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں
مزید پڑھ »
”یہ پپی لینے والا اس کا دولہا نہیں۔۔۔“ زرتاج گل کو میرا سیٹھی کی شادی کی تصویر پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے کلاس لے لی۔۔۔ نجم سیٹھی بھی میدان میں کود پڑے12:32 PM, 30 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور نجم سیٹھی کی
مزید پڑھ »