اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟ - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اس تصویر میں بچے کی ماں کون ہے؟ - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

جواب یہاں جانیں

اور ایسی ہی ایک پہیلی آج کل سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔

بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ آمنے سامنے بیٹھی خواتین میں سے اس بچے کی ماں کون ہے جو تصویر کے درمیان کھلونوں سے کھیلنے میں مصروف ہے۔آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔اگر تو آپ نے دائیں جانب موجود خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔20 سیکنڈ میں اس پہیلی کا جواب دے سکتے...

جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس نے جو وجوہات بتائیں ان کے بقول دائیں جانب بیٹھی خاتون نے لاشعوری طور پر اپنے پیر آگے کی جانب رکھے ہیں تاکہ بچے کی کسی حرکت سے خود کو بچا سکے، اسی طرح وہ دیکھنے میں زیادہ تناﺅ کا شکار بھی نظر آتی ہے۔اس عمر کے بچے عام طور پر اپنے ماں باپ کو نظروں میں رکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ وہ نظرں سے دور نہ ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریپاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے: فواد چوہدریوفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی نظام میں اس وقت ارتعاش ہے، وزیر اعظم، آرمی چیف اور چیف جسٹس چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں۔
مزید پڑھ »

پہیلی : بچی کی تصویر نے سر پکڑنے پر مجبور کردیاپہیلی : بچی کی تصویر نے سر پکڑنے پر مجبور کردیابچی کی تصویر نے سر کھجانے پر مجبور کردیا درست جواب دیکھیں:
مزید پڑھ »

اس پھل کو کھانے سے ہونے والے فوائد حیران کردیں گے - Food - Dawn Newsاس پھل کو کھانے سے ہونے والے فوائد حیران کردیں گے - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

زرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیازرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیازرداری کو کہا گیا کہ صدر کے عہدے کو بےاختیار نہ کریں ورنہ آپ کے خلاف سازشوں میں تیزی آ جائے گی لیکن اس کے جواب میں آصف زرداری نے کیا کہا تھا؟ حامد میر نے انکشاف کردیا
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئیڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئیڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئی
مزید پڑھ »

ایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغامایڈز ایک مہلک مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،وزیراعلیٰ پنجاب کا ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن پر پیغاملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایڈز ایک مہلک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:20