بچی کی تصویر نے سر کھجانے پر مجبور کردیا درست جواب دیکھیں:
انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔
انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔کیا آپ اس تصویر کو سمجھ سکے؟ اگر نہیں تو اسکرول کریں اور درست جواب دیکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعلی اکاونٹ پر بیٹی کی تصویر،نجم سیٹھی نے زرتاج گل سے معافی کا مطالبہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زرتاج گل کے نام سے بنے ایک اکاونٹ سے نامناسب کیپشن کے ساتھ
مزید پڑھ »
ہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعملہارٹ اٹیک کی خبر کے بعد ٹرمپ کا عجیب ردعمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DonaldTrump
مزید پڑھ »
جامعہ بلوچستان،رول نمبرسلپ میں غلطی،امیدوارحیرانجامعہ بلوچستان کی امتحانی برانچ نےمرد امیدوار کی رول نمبرسلپ پر لڑکی کی تصویر جاری کردی
مزید پڑھ »
اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، مداح کومعافی مانگنے پر مجبور کردیاکراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر نے ججوں کی مدت میں بھی 3سال کی توسیع کا مطالبہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ججوں کے بھی
مزید پڑھ »