جامعہ بلوچستان کی امتحانی برانچ نےمرد امیدوار کی رول نمبرسلپ پر لڑکی کی تصویر جاری کردی
لورالائی سے تعلق رکھنے والے امید وار محمد عبداللہ ولد حاجی جمعہ گل نے ایم اے اردو میں امتحان دینے کے لئے پرائیویٹ امیدوار کے طور پر جامعہ بلوچستان کی امتحانی برانچ میں فارم جمع کروائے تھے ، تاہم جب رول نمبر سلپ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی تواس میں امتحانی برانچ کے کمپیوٹر سیکشن کی جانب سے سنگین غلطی پائی گئی۔
سلپ میں محمدعبداللہ کی جگہ کسی خاتون کی تصویر آویزاں تھی جس پر محمد عبداللہ نے ایگزامینشین برانچ سے دوبارہ رابطہ کیا اور رول نمبرسلپ میں درست تصویر دینے کی درخواست کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان کے ساحل پر 30 فٹ لمبی بروڈز وہیل مردہ حالت میں برآمدبلوچستان کے ساحل پر 30 فٹ لمبی بروڈز وہیل مردہ حالت میں برآمد Balochistan Coast 3OFootLongBrydeWhale FoundDead pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
بلوچستان کے ساحل پر 30 فٹ لمبی بروڈز وہیل مردہ حالت میں برآمدکراچی : بلوچستان کے ساحل پر30فٹ لمبی بروڈز وہیل مردہ حالت میں ملی ہے، یہ مچھلی پاکستان میں3نایاب وہیلز میں سے ایک تھی۔
مزید پڑھ »
پاک ایران سرحد پر 1600 چکور محکمہ جنگلات کی تحویل میںپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے ایسے 1600 چکوروں کو تحویل میں لیا ہے جن کو ایران سے لایا جارہا تھا جبکہ دو افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
گھریلو ناچاکی پر بھائی نے تیزاب پھینک کر بھائی کی جان لے لیگھریلو ناچاکی پر بھائی نے تیزاب پھینک کر بھائی کی جان لے لی Baluchistan Brother Killed Acid pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »