ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئی
اوپنر نے محمد عباس کی گیند پر چوکا جڑکر سنگ میل عبور کرتے ہی میدان میں جشن منایا تو دوسری جانب اسٹینڈز میں موجود اہلیہ کوشش کے باوجود جذبات پر قابو نہ رکھ پائیں۔یاد رہے کہ بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سالہ پابندی
کے دوران وارنر اور کیڈائس نے بڑا مشکل وقت گزارا، اوپنر کی واپسی ہوئی تو ایشز سیریزکی 10اننگز میں صرف 95رنز اسکور کرسکے،ان کا کیریئر ہی ختم ہوجانے کی باتیں ہونے لگی تھیں مگر ہمت نہ ہارنے کا صلہ ملا۔ضرور پڑھیں:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے بازایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے باز AdelaideTest AUSvPAK PAKvAUS DavidWarner 2ndTest Cricket davidwarner31 CricketAus TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ ICC ImranKhanPTI captainmisbahpk
مزید پڑھ »
ڈیوڈ وارنر پاکستانی باولرز کیلئے ڈراونا خواب بن گئے،پہلی بار ٹرپل سنچری بنا کرریکارڈ بنالیاایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیلیڈمیں پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »
ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں اتنا سکور بنالیا کہ شاہینوں کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے01:25 PM, 30 Nov, 2019, متفرق خبریں, کھیل, ایڈیلیڈ:ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے
مزید پڑھ »