ایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیلیڈمیں پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ
جاری ہے۔میچ کے دوسرے روز اوپنر بلے با ز ڈیوڈوارنر شاندار کھیل پیش کررہے ہیں۔انہوں نے ٹیسٹ میچ میں تین سو رنز بنا کر جہاں اپنا پہلا ریکارڈ قائم کرچکے ہیں وہیں انتالیس چوکے لگا کے شاہینوں کے چھکے بھی چھڑا دیئے ہیں۔ڈیوڈ وارنر کے ٹیسٹ کیریئر پر نظر دوڑائیں تو اب تک وہ 81ٹیسٹ میچز کی 149اننگز کھیل چکے ہیں۔ٹیسٹ میچز میں ان کے ٹوٹل سکور6936ہیں جن میں ان کی 23سنچریاں ، 2 ڈبل سنچریاں اور 30 ففٹیاں شامل ہیں۔انہوں نے اپنی ٹرپل سنچری آج پاکستان کیخلاف بناکراپنے کیریئر میں نئے ریکارڈ کااضافہ کیا...
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ کےدوران وارنرکا کیچ پکڑ لیاگیاوہ گیندنو بال قرار دپائی۔ چانس ملنے بعد سے وہ کسی باولر کے ہتھے نہیں چڑھ رہے۔آخری اطلاعات تک وہ 411گیندوںپر326 رنز بنا چکے ہیں جن میں 39چوکے اور ایک چھکاشامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں اتنا سکور بنالیا کہ شاہینوں کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے01:25 PM, 30 Nov, 2019, متفرق خبریں, کھیل, ایڈیلیڈ:ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے بازایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے باز AdelaideTest AUSvPAK PAKvAUS DavidWarner 2ndTest Cricket davidwarner31 CricketAus TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ ICC ImranKhanPTI captainmisbahpk
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »
وارنر اور لبوشین کی سنچری، ایڈیلیڈ میں پاکستانی باؤلرز بے بس - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »