شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

لاہور: شیخ رشید نے فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا 14 دسمبر سے لاہور واہگہ شٹل ٹرین چلائی جائے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج رات

سے فریٹ ٹرینوں کا 10 فیصد کرایہ کم کر رہے ہیں، ریلوے سے بغیر ٹکٹ سفر کا خاتمہ کر دیں گے، سانحہ تیز گام متاثرین کو آئندہ ہفتے سے پہلے

ادائیگیاں کر دی جائیں گی۔ انہوں نے کہا نواز شریف کے ساتھ شہباز شریف بطور ٹوکن گئے ہیں، جب یہ لندن جاتے ہیں تو کوئی نیا شگوفہ کھلاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشیدآصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشیدآصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے، شیخ رشیدنواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے، شیخ رشیدتفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے
مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدعمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دے دیامشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دے دیامشیر خزانہ معیشت کی بہتری کے گن گانے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:19