نواز شریف باہر جاسکتے ہیں تو زرداری کا بھی حق ہے، شیخ رشید مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu SheikhRasheed
شیخ رشید نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو غدار سمجھتا ہوں نہ ہی کرپٹ سمجھتا ہوں۔
وزیر ریلوے نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے سادہ اکثریت چاہیے جو موجود ہے۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسکوٹر بیچ کر ریشم کا کاروبار شروع کیا، بینک سے قرض لیتا تو صنعتکار بن جاتا اور بعد میں معاف کرالیتا۔واضح رہے کہ اس سے قبل شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ایم ایل ون سے راولپنڈی تا کراچی کا سفر صرف 8 گھنٹے ہوجائے گا، ایم ویل ون سے ایک لاکھ ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں چھوٹے موٹے مسئلے لگے رہتے ہیں۔ پاکستان کا بہترین اسپتال راولپنڈی میں بننے جا رہا ہے۔ اس اسپتال میں 14 آپریشن تھیٹر ہوں گے۔ وزارت ریلوے کا خسارہ 3 سال میں ختم کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ غیر مستحکم ہیں، ڈاکٹر عدناننواز شریف کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ غیر مستحکم ہیں، ڈاکٹر عدنان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن (ویب ڈیسک) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں
مزید پڑھ »
نواز شریف کے جانے کے بعد یہ سہولت سب کوملنی چاہئے ، زرتاج گل کا مطالبہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہاہے کہ جن قیدیوں کی
مزید پڑھ »
علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خط
مزید پڑھ »