سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیں

ضرور پڑھیں: ڈاکٹر عدنان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ مزید ٹیسٹ کے بعد پتا چلے گا کہ لیمف نوڈز کی وجہ کیا ہے؟ انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے پیلیٹ لٹس کسی حد تک نارمل ہیں۔ جنھیں ادویات کے ذریعے خاص لیول پر رکھا جا رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے مرض کی مزید تحقیقات اور ریگولر فالو اپ جاری ہے، جس میں خون کے ٹیسٹ بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر عدنان نے طبی اصلاحات کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کے رائٹ ایگزیلا میں نوڈز ہیں جو بڑے ہو چکے...

ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں نوازشریف کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا۔ اس لیے کارڈیالوجی کی ایک ٹیم بھی ان کا معائنہ کر رہی ہے۔ انجیو گرام اور انجیو پلاسٹی کیا جائے گا جبکہ دماغ کو خون منتقل کرنے والی شریان کے علاج کیلئے ویسکولر سرجن کی خدمات لی ہیں۔ ویسکولر سرجن دوبارہ نواز شریف کو معائنہ کریں گے۔ دماغ کی شریان کی سرجری یا سٹنٹ ڈالا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںسابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ غیر مستحکم ہیں، ڈاکٹر عدناننواز شریف کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ غیر مستحکم ہیں، ڈاکٹر عدناننواز شریف کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ غیر مستحکم ہیں، ڈاکٹر عدنان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائے گا، ذاتی معالج نواز شریف - ایکسپریس اردونواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائے گا، ذاتی معالج نواز شریف - ایکسپریس اردولاہور میں نواز شریف کو دل کا دورہ بھی پڑا تھا اسلیے کارڈیالوجی کی ایک ٹیم بھی نواز شریف کا معائنہ کررہی ہے،ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھ »

لیگی رہنما نے نواز شریف کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیالیگی رہنما نے نواز شریف کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہاہے کہ نواز شریف کے دل کی
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
مزید پڑھ »

لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف Read News CMShehbaz pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 17:42:34