نواز شریف کو سنگین دماغی عارضہ لاحق دماغ کی سرجری ہوگی یا اس میں اسٹنٹ ڈالا جائے گا، ذاتی معالج نواز شریف
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے دماغ کی شریان کی سرجری ہوگی یا اس میں اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔
لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر نے بتایا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کاؤنٹ غیر مستحکم ہیں جنہیں ادویات کے ذریعے خاص سطح پر رکھا جارہا ہے۔ ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ دماغ کو خون منتقل کرنے والی شریان کے علاج کے لیے ویسکیولر سرجن کی خدمات حاصل کی ہیں، ویسکیولر سرجن دوبارہ نواز شریف کا معائنہ کریں گے اور سابق وزیراعظم کے دماغ کی شریان کی سرجری کی جائے گی یا اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مرض کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور ریگولر فالو اپ جاری ہے، جس میں خون کے ٹیسٹ بھی شامل ہیں، لاہور میں نواز شریف کو دل کا دورہ بھی پڑا تھا اس لیے کارڈیالوجی کی ایک ٹیم بھی نواز شریف کا معائنہ کررہی ہے، انجیو گرام اور انجیو...
یاد رہے کہ کچھ دن قبل غیر ملکی ڈاکٹر نے لندن میں نواز شریف کے دوران علاج انکشاف کیا تھا کہ ان کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 80 فیصد تک بند ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیگی رہنما نے نواز شریف کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہاہے کہ نواز شریف کے دل کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقیدوزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن: (دنیا نیوز) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں ایک سے زیادہ لیمف نوڈز پائے گئے ہیں۔ رائٹ ایگزیلیری لیمف نوڈز کا مزید معائنہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف نےچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3نام تجویز کردیئےشہباز شریف نے کس کس کے نام تجویز کئے؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ، شریف فیملی کی العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف درخواست مستردلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کی ملکیتی
مزید پڑھ »
لندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریفلندن برج واقعے کے سبب ڈاکٹرز سے طے شدہ وقت منسوخ کرنا پڑا: شہباز شریف Read News CMShehbaz pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »