علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خط

پاکستان خبریں خبریں

علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے برطانیہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سزا یافتہ نواز شریف ضمانت کے بعد آپ کے ملک میں زیر علاج ہے۔سے درخواست کی گئی ہے کہ نواز شریف کا علاج جیسے ہی مکمل ہو انہیں وا

پس پاکستان بھیجا جائے، خط کے ساتھ نواز شریف کے مقدمات اور ضمانت کی تفصیلات بھی بھیجی گئی ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے چند روز قبل پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ نواز شریف جس ملک میں بھی جائیں گے اس ملک کو نواز شریف کے حوالے سے خط لکھا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیارملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیاربرطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض حسین نے 190 ملین پاؤنڈ کی جو رقم اور اثاثے برطانوی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ ریاستِ پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

”میں نے شادی کے وقت آپ سے جو وعدہ کیا تھا وہ۔۔۔“ شادی کو ایک سال مکمل ہوتے ہی پریانکا چوپڑا نے دولہے کو پیغام دیدیا”میں نے شادی کے وقت آپ سے جو وعدہ کیا تھا وہ۔۔۔“ شادی کو ایک سال مکمل ہوتے ہی پریانکا چوپڑا نے دولہے کو پیغام دیدیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا نے نک جونس سے شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر
مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی تخت نشینی کو 5 سال مکمل سعودی غوطہ خوروں نے سمندر میں ایسا کام کردیا کہ فرمانروا بھی حیران رہ گئےشاہ سلمان کی تخت نشینی کو 5 سال مکمل سعودی غوطہ خوروں نے سمندر میں ایسا کام کردیا کہ فرمانروا بھی حیران رہ گئے11:37 AM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, دلچسپ و عجیب, ریاض:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن
مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجآج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:21