ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا نے نک جونس سے شادی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر
اپنے شوہر نک جونس کا شکریہ ادا کیا ہے۔بھارتی فلم سٹار پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر امریکی گلوکار نک جونس آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا
اِسی موقع پر پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی کچھ تصاویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے نک جونس کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے شادی کے وقت آپ سے جو وعدہ کیا تھا وہ آج بھی ہے اور ہمیشہ ایسے ہی قائم رہے گا، آپ نے مجھے ہر لمحے خوشی دی ہے، مجھے ہمسفر بنانے کے لیے آپ کا بہت شکریہ، شادی کی پہلی سالگرہ بہت مبارک ہو۔‘چھوٹی پتلون پہننے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ طالب علم نے اپنے اپ کو سخت سزا...
انہوں نے اپنے کیپشن میں ان سب لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔دوسری جانب نک جونس نے بھی اپنی اہلیہ پریانکا چوپڑا کو شادی کی پہلی سالگرہ کی مبارک دینے کے لیے انسٹاگرام پر اپنی شادی کی ان دیکھی تصویریں شیئر کیں ، انہوں نے اپنے کیپشن میں پریانکا چوپڑا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’ایک سال قبل آج کے دِن ہم نے ہمیشہ ساتھ رہنے کا وعدہ کیا تھا اور ہم ہمیشہ ساتھ ہی رہیں گے، میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں، شادی کی پہلی سالگرہ مبارک...
واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس گزشتہ سال دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے، اِس جوڑےنے ہندو اور عیسائی مذہب دونوں کے مطابق شادی کی رسمیں ادا کی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
نیشنل کالج آف آرٹس کے طلبہ نے ملک سے باہر بھی اپنا لوہا منوایا شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے طلبہ نے ملک سے باہر بھی اپنا لوہا منوایا، خواہش ہے ہم اس میوزیم کو ایک کلچرل سینٹر کے طور پر بنائیں
مزید پڑھ »
سندھ رینجرز نے دسمبر کو 'رینجرز شکریہ جناح' کے نام سے منسوب کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارتی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ آمنہ الیاس نے بڑی بات کہہ دی10:59 AM, 2 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :فلم، ٹی وی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے
مزید پڑھ »
پی آئی اے ؛ فضائی میزبان کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچا لیاتفصیلات کے مطابق دبئی سے لاہور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے204کی ایمرجنسی سلائڈنگ کھلنے سے بال بال بچ گئی، طیارے کی لینڈنگ کے بعد کپتان نے ڈس آرمنگ کی اناوسمنٹ نہیں کی اور فضائی میزبان کو ’آل ڈور از اوکے‘ کا میسج دے دیا۔آل ڈور از اوکے کا میسج ملنے کے بعد فضائی میزبان گیٹ نمبر ایل ون کھولنے کی کوشش کرنے لگی تو وارننگ سسٹم بج گیا، فضائی میزبان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دروازہ دوبارہ سے بند کردیا۔
مزید پڑھ »