بھارتی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ آمنہ الیاس نے بڑی بات کہہ دی

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے اداکارہ آمنہ الیاس نے بڑی بات کہہ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کراچی :فلم، ٹی وی اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا کہ پاکستان مجھے اپنی جان سے زیادہ پیارا ہے، اس کیلئے جان بھی حاضر ہے میں نے اسی ملک میں جنم لیا اور اسی ملک نے مجھے عزت شہرت دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شوبز میں بھی میری شناخت اسی ملک کے حوالے سے ہے، بھارتی فلموں میں

آفرز ملنے کے باوجود فی الحال کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ملاقات میں کیا۔فلم باجی کی شاندار کامیابی نے میرے فلمی کیریئر میں ایک نیا موڑ لیا ہے۔ آئندہ دنوں اسلام آباد میں فلم کی عکس بندی میں مصروف رہوں گی ،فلم کو آئندہ برس ریلیز کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلہا، جو آسمان سے گرا اور باراتیوں میں اٹکا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردودلہا، جو آسمان سے گرا اور باراتیوں میں اٹکا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردودلہا نے اسکائی ڈائیو کرکے پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی شادی میں دلیرانہ انٹری دی
مزید پڑھ »

اپوزیشن سے بات چیت کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیلاپوزیشن سے بات چیت کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیلاپوزیشن سے بات چیت کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حمیمہ نے بھارتی پروڈیوسر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟حمیمہ نے بھارتی پروڈیوسر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟حمیمہ نے بھارتی پروڈیوسر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگیبھارتی انتظامیہ جھوٹے مقدموں کے ذریعے کشمیریوں کی جائیداد ہتھیانے لگیمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا لاک ڈاؤن 119 ویں روز میں داخل ہو گیا ہے، کرفیو کے مسلسل نفاذ سے مقبوضہ وادی میں معمولات زندگی معطل ہیں۔
مزید پڑھ »

مشینی کتے پولیس کی مدد کرنے کیلئے تیارمشینی کتے پولیس کی مدد کرنے کیلئے تیارلاہور: (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں جانوروں کو سکیورٹی اہلکار اپنے ساتھ رکھتے ہیں جن سے مختلف نوعیت کے کام لیے جاتے ہیں، انہی کی ایک مثال دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو ڈھونڈنے میں ایک کتے کا تھا، جسے بعد میں امریکا میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا، اب ایک دلچسپ خبر امریکا سے آئی ہے۔ جہاں ریاست میسا چوسٹس کی پولیس نے سکواڈ میں مشینی کتوں کو شامل کرلیا جو آپریشنز میں اہلکاروں سے آگے بڑھ کر کام کریں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:44