اپوزیشن سے بات چیت کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل

پاکستان خبریں خبریں

اپوزیشن سے بات چیت کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن سے بات چیت کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے بات چیت کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ، کمیٹی میں وفاقی وزرا ء اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک شامل ہیں۔

وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت سمیت تمام آئینی اصلاحات اپوزیشن کے ساتھ متفقہ طور پر حل کریں گے ، اپوزیشن سے بات چیت کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جس میں وہ خود ، اسد عمر اورشاہ محمود قریشی شامل ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کے دوران پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے آئین میں کچھ کمی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس کمی کی نشاندہی سپریم کورٹ نے کی ، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اپوزیشن کے ساتھ خوش اسلوبی سے معاملات طے ہوجائیں گے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی تعیناتی کا معاملہ بھی اپوزیشن کے ساتھ مشاورت کے ذریعے حل کریں گے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی مفرور خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب - ایکسپریس اردوانویسٹی گیشن پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے بعد خاتون کی شناخت ثنا آفتاب کے نام سے کی تھی
مزید پڑھ »

لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn Newsلندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا PrivateSchool FeesStructure LHC SupremeCourt Students Parents AdditionalFees pid_gov MoIB_Official Shafqat_Mahmood PTIofficial ImranKhanPTI DrMuradPTI Education
مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بال بال بچ گئیٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی خاتون گرفتاری سے بال بال بچ گئیکراچی(ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس افسر سے ہتک آمیز رویہ اپنانے والی پوش علاقے کی روپوش خاتون
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائیکورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighCourt SchoolFees Students Expel
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 02:07:51