حمیمہ نے بھارتی پروڈیوسر کو سالگرہ کی مبارکباد کیسے دی؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنے دوست بھارتی پروڈیوسر تنوج گرگ کو گانا گاکر سالگرہ کی مبارکباد دی۔
گزشتہ روز اداکارہ حمیمہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بہن دُعا ملک کے ہمراہ ’تو جو روٹھا تو کون ہنسے گا‘ گانا گا کر اپنے دوست بھارتی پروڈیوسر تنوج گرگ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں بھارتی پروڈیوسر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’سالگرہ مبارک ہو میرے دوست۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف نے الیکشن کمیشن عہدیداران کے نام وزیراعظم کو ارسال کردیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »