شاہ سلمان کی تخت نشینی کو 5 سال مکمل سعودی غوطہ خوروں نے سمندر میں ایسا کام کردیا کہ فرمانروا بھی حیران رہ گئے

پاکستان خبریں خبریں

شاہ سلمان کی تخت نشینی کو 5 سال مکمل سعودی غوطہ خوروں نے سمندر میں ایسا کام کردیا کہ فرمانروا بھی حیران رہ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

ریاض:خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی تخت نشینی کو پانچ سال مکمل ہوگئے ۔ مملکت میں ان کی بیعت کی پانچویں سالگرہ پرعوام الناس مختلف طریقوں سے خوشیاں منا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے10 غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے شاہ سلمان کی تصاویر پر مبنی ایک پوسٹر اٹھا کرسمندر کی گہرائیوں میں اتر کر ان کی بیعت کا جشن منایا۔

ھیا نغوص اور صدیٰ الاعماق غوطہ خور ٹیموں کے 10 ارکان نے سمندر میں 15 میٹر بحیرہ احمر کی گہرائی میں اتر کر شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تخت نشینی کا جشن منایا۔ انہیں سمندر کے اندر شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر پرمبنی ایک پوسٹرلہراتے دیکھا جا سکتا ہے۔ غوطہ خوری کے اس مشن میں 11 سالہ بچہ سعود فیصل بھی شامل تھا۔

سمندر میں غوطہ خوری کے ذریعے شاہ سلمان کی بیعت کی سالگرہ کا جشن منانے والوں کا کہنا تھا کہ ان کے اس اقدام کا مقصد خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لیے اپنی اٹوٹ محبت اور وفاداری کا اظہار کرنا ہے اور سمع واطاعت کی پابندی کا اعلان ہے۔ خیال رہے کہ شاہ سلمان کی سعودی عرب میں خادم الحرمین الشریفین کے منصب پر متمکن ہونے کو پانچواں سال شروع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار جمال شاہ کی فلم ’بدلہ‘ کی اسلام آباد فیسٹیول میں رونمائی - ایکسپریس اردواداکار جمال شاہ کی فلم ’بدلہ‘ کی اسلام آباد فیسٹیول میں رونمائی - ایکسپریس اردوآرٹ فیسٹیول میں پاکستان سمیت دیگر کئی ممالک کی فلمیں رونمائی کے لئے پیش کی گئیں
مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی سنچری، پاکستانی بولرز کی مزاحمت جارییاسر شاہ کی سنچری، پاکستانی بولرز کی مزاحمت جاریپاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے اپنے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کر لی ہے۔ انھوں نے یہ سنگ میل 12 چوکوں کی مدد سے عبور کیا اور 1990 میں اسی میدان پر وسیم اکرم کے کریئر کی پہلی سنچری کی یاد تازہ کردی۔ YasirShah PakvsAus پوری خبر:
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشیآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »

میانمار: مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عرس کی تقریباتمیانمار: مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عرس کی تقریباتآخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے عرس کی تقریبات کا سلسلہ ان کی وفات کے 157 سال بعد بھی جاری ہے۔ عرس کے دنوں میں درگاہ پر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے آپ انڈیا یا پاکستان میں کھڑے ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کی انگلش کا مذاق بنانے والے صحافی کو ڈین جونز کا جوابشاہین شاہ آفریدی کی انگلش کا مذاق بنانے والے صحافی کو ڈین جونز کا جوابڈین جونز کا شاہین شاہ آفریدی کا مذاق بنانے والے صحافی کو کرارا جواب۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates ShaheenAfridi ShaheenShah ShaheenShahAfridi
مزید پڑھ »

قائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری سماعت کیلئےمقررقائم علی شاہ کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری سماعت کیلئےمقررجسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا adiltanoli99 کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 03:26:02