شاہین شاہ آفریدی کی انگلش کا مذاق بنانے والے صحافی کو ڈین جونز کا جواب

پاکستان خبریں خبریں

شاہین شاہ آفریدی کی انگلش کا مذاق بنانے والے صحافی کو ڈین جونز کا جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ڈین جونز کا شاہین شاہ آفریدی کا مذاق بنانے والے صحافی کو کرارا جواب۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates ShaheenAfridi ShaheenShah ShaheenShahAfridi

ایک اور پاکستانی صارف نے لکھا کہ ‘انگلش ہماری پہلی زبان نہیں ہے، ہمارے پاس تعلیمی اداروں کا فقدان ہے اسی وجہ سے ہر شخص کو بنیادی ضروریات میسر نہیں ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے کھلاڑی کوشش کرتے ہیں۔ اس دنیا میں کم و بیش 6 ہزار 500 زبانیں بولی جاتی ہیں مگر میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ شاہین 4 زبانیں بول سکتے ہیں جو آپ نہیں بول سکتے’۔

English is not our first language We have institutional crisis here due to which everyone isn’t served with equal basic needs Regardless, our players try There are roughly 6500 languages spoken around the world today & I am sure they can speak in 4 other languages unlike youایک اور صارف نے لکھا کہ ‘آپ ہندی یا پنجابی میں بولنے کی کوشش کریں اور پھر اپنی ٹویٹ کا جائزہ لیں’۔— Harsimran Singh Sandhu ਹਰਸਿਮਰਨ ਸਿੰਘ...

ایک بھارتی صارف نے لکھا کہ ‘سب سے پہلے تو آپ اپنا تلفظ درست کرکے ان میں سے کسی ایک کھلاڑی کا نام تو صحیح سے لے لیں’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی فیلڈنگ مذاق کا نشانہ بن گئی -
مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانمہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

پاکستان امریکا طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتا ہے شاہ محمود قریشیپاکستان امریکا طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتا ہے شاہ محمود قریشیاسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا طالبان مذاکرات کی بحالی کا خیرمقدم کرتا ہے، افغان مسئلے کے حل کے لیے صدر ٹرمپ کی خواہش مثبت پیشرفت ہے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:27