اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہاہے کہ جن قیدیوں کی
عمر 65برس سے زائد ہے ، ان کو بھی ریلیف ملناچاہئے ، نوازشریف کے جانے کے بعد سب قیدیوں کو علاج کا حق ملناچاہئے۔اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ مریم نواز کے بارے میں فیصلہ عدالت کرے گی ، طبی بنیادوں پر عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی ، اس کوقبول کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ جن قیدیوں کی عمر 65برس سے زائد ہے ، ان کو بھی ریلیف ملناچاہئے ۔
زرتاج گل کاکہنا تھا کہ نوازشریف کے جانے کے بعد سب قیدیوں کو علاج کا حق ملناچاہئے، ن لیگ نے لاہور میں ستر فیصد درخت کاٹ دیئے کیونکہ ان کا پروگرام کچھ اور تھا اور لاہور کو ڈبل سٹوری بنانا چاہتے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے چھانگا مانگا کا سارا جنگل کاٹ دیا اور راجن پور کا جنگل بھی بیچ دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
بچوں کی آوازمیں ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ کے گانے کی سوشل میڈیا پردھوم - ایکسپریس اردوننھے گلوکاروں کوصارفین کی جانب سے چھوٹے راحت فتح علی خان قرار دیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
اداکاری کے باوجود شادی کے لیے سسرال کی شرط پرنوکری کرنی پڑی، نعمان اعجاز - ایکسپریس اردوشادی کے لئے مجھے نوکری تک تلاش کرنی پڑی، نعمان اعجاز
مزید پڑھ »