مشیر خزانہ معیشت کی بہتری کے گن گانے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
اسلام آباد:مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے شرح سود میں کمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری اور بڑی صنعتوں کے فروغ کے لئے آئندہ ماہ شرح سود میں کمی کی جاسکتی ہے۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے نوید سنائی کہ جنوری میں شرح سود کم ہوسکتی ہے، تاہم اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی افراط زر، میکرو اور مائیکرو اشاریوں کا جائزہ لے کر آئندہ ماہ شرح سود میں ردوبدل کا فیصلہ کرے گی، ان کا کہنا تھا کہ آئندہ ماہ پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔اپنے خطاب میں حفیظ شیخ نے کہا کہ مائیکروفنانس کے صارفین بڑھ رہے ہیں ،ڈالرآنے سے اقتصادی حالت بہتر ہوئی ، تجارتی خسارہ کم ہوا، برآمدات بڑھیں ، ٹیکس ریونیو میں 5 ماہ میں 16فیصد اضافہ ہوا ، غیر ضروری اخراجات ختم کئے گئے ،اسٹیٹ بنک کے...
عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ حکومت کو مشکل اقتصادی حالات ملے، معیشت کو دستاویزی شکل دی جارہی ہے ،حکومتی اقدامات کے ثمرات ملنے لگے،موڈیزسمیت دیگرعالمی اداروں نے اقدامات کو سراہا ہے۔ مشیرخزانہ نے بتایاکہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد ادا کر دے گا،آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس آئندہ 2ہفتوں میں متوقع ہے جس میں پاکستان کے لیے دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی۔
مشیرخزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ٹیکس پالیسی میں اصلاحات اورمعیشت کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان میں معاشی استحکام ہونے کو تسلیم کیا ، فیصلے متعلقہ فریقین سے مل کرکرنے چاہئیں ، اقتصادی بہتری کے لیے جو ممکن ہوا وہ کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقاتایشیا بارے امریکی نائب وزیر کی مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات a_hafeezshaikh USA DeputyMinister pid_gov MoIB_Official Meeting
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد دے گا، مشیر خزانہاسلام آباد:مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کاکہناہےکہ آئی ایم ایف پاکستان کوقرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالرجلددےگا،اقتصادی بہتری کیلئےجو ممکن ہوا وہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں،پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخعالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں،پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ a_hafeezshaikh Hammad_Azhar ImranKhanPTI pid_gov MediaCellPPP pmln_org PTIofficial
مزید پڑھ »
موڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخموڈیز کی درجہ بندی حکومتی کامیابی کی تائید ہے، حفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »