عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں،پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ

پاکستان خبریں خبریں

عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں،پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں،پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ a_hafeezshaikh Hammad_Azhar ImranKhanPTI pid_gov MediaCellPPP pmln_org PTIofficial

سندھ حکومت نے طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد میں چیئرمین ایف بی آر اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ رواں مالی سال معیشت میں واضح بہتری آئی ہے۔ مالی اور تجارتی خسارے میں کمی آ رہی ہے۔ جاری کھاتوں کا خسارہ کم ہو رہا ہے۔ گزشتہ سال کے جاری کھاتوں کے خسارے میں 35 فیصد کمی ہوئی۔ اکتوبر میں پہلی بار کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہوا۔مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ عالمی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے صدر نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو سراہا، ایشین...

مشیر خزانہ نے کہا کہ عوام کو اس وقت ریلیف مل رہا ہے۔ لوگوں کو صحت کارڈ اور یوٹیلٹی سٹورز کے لیے کابینہ نے اضافی 6 ارب رکھے ہیں۔ اگر کسی چیز کی قیمت بڑھے گی تو ہمیں بھی مجبوراً بڑھانا پڑتی ہے۔ عالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کو کم کیا گیا۔ پچھلے چار ماہ میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی، روزگار کے نئے مواقع اور صعنتی سرگرمیوں میں تیزی کے لیے کوشاں ہیں۔ برآمد کنندگان کے لیے ٹیکس ریفینڈ نظام کو آسان بنایا جا رہا ہے۔ برآمد کنندگان کو 300 ارب...

ان کا کہنا تھا کہ آج دنیا پاکستان کی معاشی بہتری کا اعتراف کر رہی ہے۔ ہم نے پہلے معیشت کو آئی سی یو سے نکالا ہے۔ ملک میں ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائرمیں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہ معاشی بہتری کی نشانی ہے۔ جوکہتے تھے ہنستا بستا پاکستان چھوڑ کر گئے، ان سے پوچھیں کہ موڈیز نے ریٹنگ منفی کیوں کی تھی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ - Pakistan - Dawn Newsپانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پانچ ماہ میں اقتصادی اشاریوں میں غیر معمولی بہتری آئی ہے، عبدالحفیظ شیخ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:25