معاشی پالیسیوں پر ملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بھی اضافہ ہوا،پانچ ماہ میں ٹیکس وصولی میں 16 فیصد اضافہ ہوا،مشیر خزانہ PTIGovernment DawnNews
عبدالحفیظ شیخ اقتصادی امور کے وزیر حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے تھے — فوٹو: پی آئی ڈی
انہوں نے کہا کہ اس عرصے میں اگر شرح سود کو مدنظر نہ رکھا جائے تو مالیاتی خسارہ ختم ہو کر اس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا جبکہ براہ راست ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی ٹیم نے اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اہداف کے حصول اور انہیں عبور کرنے پر اطمینان ظاہر کیا، اس کے نتیجے میں ٹیم نے اپنے بورڈ کو تجویز پیش کی کہ پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط فوری طور پر جاری کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستانی جو عراق میں پانچ لاکھ درخت لگانا چاہتا ہےکراچی سے تعلق رکھنے والے 85 سالہ محمدی دربار نجف سے کربلا تک کے راستے پر پانچ لاکھ پودے لگانا چاہتے ہیں تاکہ امام حسین کے زائرین کو صحرا کی گرمی سے بچایا جا سکے۔
مزید پڑھ »
مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 34.42 فیصد کم ہوگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر، 4 ماہ میں 38 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا لاک ڈاؤن 121 ویں روز میں داخل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »