پاکستانی جو عراق میں پانچ لاکھ درخت لگانا چاہتا ہے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی جو عراق میں پانچ لاکھ درخت لگانا چاہتا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

محمدی دربار: امام حسین کے زائرین کو دھوپ سے بچانے کے کام میں مصروفِ عمل پاکستانی

گذشتہ برس ان زائرین میں محمدی دربار کا پوتا اور بہو بھی شامل تھیں۔ ان کی کھینچ کر لائی گئی تصاویر میں تمام راستے اور اس کے اردگرد کا علاقہ بنجر نظر آرہا تھا۔

اس مقصد کے لیے انھیں پاکستانی اور عراقی دونوں حکومتوں سے اجازت درکار تھی۔ پاکستانی حکومت سے اجازت ملنے کے بارے میں ان کا کہنا تھا ’ہماری بیوروکریسی کہاں مدد کرتی ہے۔ خیر میں نے کسی طرح اجازت لے ہی لی۔‘ عراق دورے کے موقع پر وہ کراچی سے کچھ پنیریاں بھی ساتھ لے گئے تھے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ کون سا پودا یہاں کی گرمی سہہ پائے گا اور کون سا پروان نہیں چڑھے گا۔اس وقت نجف میں موجود محمدی دربار کہتے ہیں کہ ’وہاں تو سب لوگوں نے بہت مدد کی۔ جب میں نے پنیریاں لگائیں تو انھوں نے بتایا کہ کون سا پودا یہاں لگ سکتا ہے، ان لوگوں سے مجھے بتایا کہ کون کون سا پودا زائرین کو بیمار کر سکتا ہے اور کون سے پودے بہت اچھے چلیں گے۔‘’میں نے دیکھا کہ میری لگائی پنیریاں بہت اچھے سے پھل پھول گئی ہیں۔ میں نے نیم کے درخت...

تاہم انھوں نے بتایا کہ کسٹمز سے پاس ہونے کے بعد پودوں کی پہلی کھیپ لانے والے ٹرک بذریعہ ایران آج عراق پہنچ رہے ہیں اور وہ یہاں بے صبری سے اس کا انتظار کر رہے ہیں۔ٹرکوں پر لادے جانے سے قبل کراچی کے مضافات میں واقع ایک فارم پر پودوں کے تھیلے نظر آ رہے ہیں جن پر ان کا وزن اور پوزیشن لکھی ہوئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان سے نفرت نہیں، طالبان سے رہائی پانے والے ٹموتھیطالبان سے نفرت نہیں، طالبان سے رہائی پانے والے ٹموتھیتعلیم کے شعبے سے وابستہ آسٹریلوی شہری ٹموتھی ویکس نے ایک طویل عرصے تک افغانستان میں طالبان کی قید بھگتنے کے بعد کہا ہے کہ انھیں طالبان سے کوئی نفرت نہیں بلکہ رہائی پانے پر وہ کچھ سے گلے مل کر آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجآج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »

کم از کم کر کٹ کو تو تباہی سے بچائیںکم از کم کر کٹ کو تو تباہی سے بچائیںآسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میں بُری طرح شکست ہوئی اور ایک بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہو سکا، ہمارے پرانے اور خصوصاً نئے۔۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: خلیل احمد نینی تا ل والا DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:51