آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میں بُری طرح شکست ہوئی اور ایک بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہو سکا، ہمارے پرانے اور خصوصاً نئے۔۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: خلیل احمد نینی تا ل والا DailyJang
آسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میں بُری طرح شکست ہوئی اور ایک بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہو سکا، ہمارے پرانے اور خصوصاً نئے پانچوں کھلاڑی بُری طرح ناکام ہوئے، صرف تجربہ کار کھلاڑی مزاحمت کرتے رہے مگر پرانا کمبی نیشن برقرار نہ تھا۔اس وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے والے کھلاڑی اور سابق کپتان سرفراز جس نے 37میں سے 29ٹی ٹونٹی میچوں میں فتح دلوائی، ایک روزہ 35میں سے 21میچ جتوائے اور ٹیسٹ میچوں میں 13میں سے8ڈرا اور 4جتوائے، نیز آئی سی سی چیمپئن ٹرافی 2017کے فائنل میں انڈیا جیسی مضبوط ٹیم...
اس قدر ناقدری؟ اس نئے سلیکٹر سے پوچھا جائے ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اننگ اور 15رنز سے شکست کے بعد بھی عقل نہیں آئی؟ فوراً ٹیم میں تبدیلی کیوں نہ کی اور پھر اُسی شکست خوردہ ٹیم کو میدان میں اتار کر پاکستان کے کرکٹ ریکارڈ کا ستیاناس کر دیا۔ ایک ماہ میں 2تجربہ کار افراد استعفیٰ دے چکے ہیں، کیا پورا بورڈ مستعفی ہوگا تب آنکھ کھلے گی؟
صفیں سراج الحق صاحب درست کرانے میں لگے ہوئے ہیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف لندن سے تکبیریں کہلوا چکے ہیں۔ اعتزاز احسن کے علاوہ ہر شخص پی پی پی کی وکٹ بچانے کے لئے ہر ناممکن کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ بلاول کو جب آپ نے آخری بار گلے لگا کر خوش آمدید کہا تو وہ سمجھا نواز شریف کی طرح اُس کے والد بھی کم از کم کراچی ٹرانسفر ہو جائیں گے، کچھ تو آرام ملے گا اور ڈاکٹر عاصم کا اسپتال پھر سے آباد ہوگا اور ذاتی معالجوں سے علاج بھی ممکن ہو سکے گا۔ پہلا مرحلہ تو مولانا فضل الرحمٰن نے کامیابی سے مکمل کر دیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور: وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، چیلنج کرتا ہوں آئیں اور بی آر ی منصوبے کی شفافیت کو دیکھیں۔
مزید پڑھ »
پشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئیپشاور میں بی آر ٹی لاہورکی نسبت بہت کم بجٹ میں بن رہا ہے، شوکت یوسفزئی pid_gov PTIofficial Lahore
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں دو گلوکاروں کو اجتماعی جنسی زیادتی کے جرم میں قید - ایکسپریس اردوفیصلہ سنتے ہی کمرہ عدالت میں موجود دونوں مجرم پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔
مزید پڑھ »
عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمیعوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Pakistan PTIGovt Petroleum Prices Decreased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہ Turkey December ISIS Detainees France InteriorMinisterSuleymanSoylu suleymansoylu
مزید پڑھ »
ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ...' ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے' پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھ »