عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پاکستان خبریں خبریں

عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

عوام پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Pakistan PTIGovt Petroleum Prices Decreased pid_gov MoIB_Official

ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر دوروپے چالیس پیسے کمی کی گئی ہے اور اب اس کی نئی قیمت ایک سو پچیس روپے ایک پیسہ فی لیٹر ہوگی۔اسی طرح MS پیٹرول کی قیمت میں پچیس پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر تراسی پیسے کی کمی گئی ہے۔10 سال قبل حساس ادارے کے دفتر پر حملے میں معاونت فراہم کرنے کے مقدمہ کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی

لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت دو روپے نوے پیسے کم کی گئی ہے۔ادھر مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے کاروباری صنعت کے اخراجات اور لوگوں پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کیلئے خوشی کی خبر،یکم دسمبر سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکانعوام کیلئے خوشی کی خبر،یکم دسمبر سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوام کیلئے خوشی کی خبریہ ہے کہ یکم دسمبر سے پیٹرولیم
مزید پڑھ »

لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلانفواد چوہدری کا طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:29