آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد دے گا، مشیر خزانہ

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد دے گا، مشیر خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد دے گا، مشیر خزانہ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کو قرض کی دوسری قسط 500 ملین ڈالر جلد دےگا، اقتصادی بہتری کیلئے جو ممکن ہوا وہ کریں گے۔

مشیرخزانہ کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیکس پالیسی میں اصلاحات کاعمل جاری ہے، معیشت کو دستاویزی شکل دی جارہی ہے، مالیاتی خسارے پر قابو پارہے ہیں تاکہ ترقیاتی شعبے پر خرچ کرسکیں، غربت میں کمی لانے میں بھی مائیکروفنانس کے شعبے کا نمایاں کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کاروبار کرنے کے عمل میں بہتری آئی ہے ، موڈیز نے پاکستان کی معیشت کو منفی سے مستحکم قرار دیا اور پاکستان میں اقتصادی اصلاحات کے مثبت اثرات کو تسلیم کیا گیا۔

عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ٹیکس ریونیوز میں 5 ماہ میں 16 فیصد اضافہ ہوا، غیرضروری اخراجات ختم کئے گئے اور اسٹیٹ بینک ذخائر مستحکم رہے جبکہ نان ٹیکس ریونیوزمیں 5 ماہ میں100 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، نان ٹیکس ریونیوز کا 1200ارب کا ہدف حاصل کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - ایکسپریس اردوبشیر میمن پر حزب اختلاف کے لیڈروں پر مقدمات بنانے کے لیے دباؤ تھا، ذرائع
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn Newsسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفیسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفیسابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی pid_gov FIA BashirAhmedMemon Resigntion
مزید پڑھ »

کرتارپور آئی بھارتی لڑکی کی پاکستان داخل ہونیکی کوشش سکیورٹی اداروں نے ناکام بنا دیکرتارپور آئی بھارتی لڑکی کی پاکستان داخل ہونیکی کوشش سکیورٹی اداروں نے ناکام بنا دی
مزید پڑھ »

پاکستان نے جدہ میں او آئی سی کیلئے مستقل مشن قائم کردیاپاکستان نے جدہ میں او آئی سی کیلئے مستقل مشن قائم کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے جدہ میں اسلام تعاون تنظیم کیلئے مستقل مشن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:23:03