آصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف بطور مجرم باہر جا سکتا ہے تو آصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے۔
شیخ رشید احمد نے اپنے حالیہ ایک بیان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے سادہ اکثریت چاہیے، پی ٹی آئی اور ہمارے پاس سادہ اکثریت موجود ہے۔شیخ رشید احمد نے پی پی پی کے چیئر پرسن بلاول بھٹو زرداری سے متعلق بات کی اور کہا کہ بلاول جم جم آوے، ہم اس کے راستے میں پلکیں بچھائیں گے۔شیخ رشید احمد نے کشمیر سے متعلق کہا کہ کشمیر پر زیادہ جدوجہد کرنی چاہیے،وہاں ظلم و ستم ہو رہا ہے،۔قومی خبریں سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »
مشاورت نہ ہوئی تو الیکشن کمیشن کا معاملہ لٹک جائے گا، خواجہ آصفلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر ابھی تک اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
مزید پڑھ »
کیا آصف زرداری ذہنی امراض کا شکار ہیں؟تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے تشویشناک دعویٰ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ آصف زرداری شدید
مزید پڑھ »
آصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »