پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھے کھود رہی ہے۔

رحیم یار خان میں کشمیر مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سر اج الحق نے کہا کہ حکومت جلد گر جائےگی، جبکہ چیف الیکشن کمشنر کےمعاملے میں ناکامی پی ٹی آئی کو لےڈوبےگی۔سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت نےکشمیریوں کو مایوس کیا ہے جبکہ اس معاملے پر دارالحکومت اسلام آباد میں قبرستان کی طرح خاموشی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہمیں دہشت گردی کی طرح کشمیر پر بھی ایکشن پلان بنانا اور تمام سیاسی جماعتوں کو کشمیر پر ایک پیج پر آنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کےکیس میں فیصلہ محفوظپی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کےکیس میں فیصلہ محفوظپی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:36