پی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کےکیس میں فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کےکیس میں فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 3 خواتین ممبران اسمبلی کی نااہلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جمعہ کو مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویزاور طاہرہ بخاری کی جانب سے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے سماعت کی۔ درخواست میں پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کنول شوزب، ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔ تینوں ممبران اسمبلی کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ دوران سماعت عدالت نے وکیل الیکشن کمیشن سے استفسار کیا کہ کیا مخصوص نشست کی نااہلی کے لیے آج تک الیکشن ٹریبونل میں کوئی کیس آیا ہے۔

وکیل الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ آج تک الیکشن ٹریبونل میں ایسی کوئی درخواست نہیں آئی، عدالت نے ایک فیصلہ محفوظ کرنے کے بعد کچھ نکات پر دوبارہ دلائل مانگے۔ دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ دوبارہ محفوظ کرلیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخرپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردوپی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی کی عدالت کو آج وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانا تھا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:21:36