پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشت گردی کی عدالت کو آج وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنانا تھا

پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی، اس دوران عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر کردیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کہا کہ کئی ملزمان ہیں جنہوں نے عمران خان سے پہلے بریت کی درخواستیں دیں جب کہ کئی ملزمان کی عدم حاضری پر تو ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے لہذا ممکن نہیں کہ دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں کو چھوڑ کرعمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنائیں، یہ سینکڑوں کارکنوں سے متعلق کیس ہے، زیادہ کارکنان کی پیروی فیصل چوہدری کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک نے اس وقت کی حکومت کے خلاف دھرنے دیئے تھے۔ اس دوران مشتعل ہجوم نے پی ٹی وی اورپارلیمنٹ پر دھاوا بولا تھا۔ ان مقدمات میں صدرمملکت عارف علوی بھی نامزد ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخرپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نےفواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دیسپریم کورٹ نےفواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دیاسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے مقدمے میں فواد حسن فواد
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگیآصف زرداری کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگیچیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سماعت کرے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوسابق صدر کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:35:53