سابق صدر کی جانب سے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر کی گئی ہے
زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔
چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا خصوصی بنچ سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج کرے گا جب کہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت آج ہوگی۔ گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیسز میں اپنے وکیل فاروق ایچ نائیک کے ذریعے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر کی تھی جس میں نیب اور احتساب عدالت کو فریق بنایا گیا تھا۔
آصف علی زرداری نے موقف اختیار کیا ہے کہ مجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ بھی ڈالے جاچکے ہیں، شوگر کا مرض ہے اور شوگر لیول کنٹرول کرنے کے لیے مستقل علاج کی ضرورت ہے لہذا علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
سابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرسابق صدرآصف علی زرداری کی جانب سے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائر AsifAliZardari Bail FormerPresident PPP Hospitalized BailOnMedicalGrounds Health Court BBhuttoZardari AAliZardari AseefaBZ PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پرسماعت آج ہوگیچیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ سماعت کرے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری
مزید پڑھ »