سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ سرفراز کو ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ غلط تھا۔
انہوں نے کہا کہ چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے یہ مفادات کا تصادم ہے۔ سابق کپتان نے کہا کہ پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کی خواہش تین سال۔ پہلی کی تھی اب پوری ہورہی ہے تو اچھی بات ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بدترین شکست پر مصباح الحق اور وقار یونس کی صفائیاںوائٹ واش شکست پر مصباح اور وقار کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MisbahulHaq WaqarYounis PAKvsAUS
مزید پڑھ »
مصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقیددورہ آسٹریلیا میں وائٹ واش ہونے پر مصباح الحق کی سلیکشن اور کوچنگ پر سوالات اٹھنے لگے، شائقین اور سابق کرکٹرز نے بھی مصباح پر تنقید کے تیر برسا دیئے
مزید پڑھ »
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہوگی،سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں۔ مصباح، وقاریونس Pakistan Cricket TestSeries PAKvsAUS TeamPakistan SriLanka PakvsSL MisbahUlHaq WaqarYounis TheRealPCB TheRealPCBMedia captainmisbahpk waqyounis99 ImranKhanPTI AzharAli_
مزید پڑھ »
تبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونستبدیلی زیادتی ہو گی، سری لنکا کے خلاف اسی ٹیم کو موقع دیں: مصباح، وقار یونس TheRealPCB
مزید پڑھ »
بیٹنگ لائن کو وارنر کی طرح لمبی اننگز کھیلنا ہوگی، مصباحبیٹنگ لائن کو وارنر کی طرح لمبی اننگز کھیلنا ہوگی، مصباح ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
”میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ مصباح الحق کو۔۔۔” اقبال قاسم نے ایک مرتبہ پھر اپنا موقف دہرا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ میں پہلے
مزید پڑھ »