احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

احتیاط نہ کرنے سے کورونا کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے، وزیراعلی سندھ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پرکہا کہ اس وقت کورونا کے 13623 مریض زیرعلاج ہیں جن میں 12565 مریض گھروں میں آئسولیشن میں زیرعلاج ہیں، کورونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 465 ہوگئی ہے، آج مزید 38 مریض انتقال کرگئے، اموات بڑھنے پردل بہت افسردہ ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ اب تک کورونا وائرس کے 176703 ٹیسٹ کئے گئے، ان ٹیسٹوں کے نتیجے میں اب تک 27307 مریض سامنے آئے، 5481 کے نیتجے میں 1247 نئے مریض ظاہر ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5481 ٹیسٹ کئے گئے، آج 522 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے تاہم اس وقت 310 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 13272 ہوگئی ہے جب کہ آج 1247 نئے کورونا وائرس کے مریض سامنے آگئے۔ حتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کے باعث کیسوں کی تعداد بڑھ رہی ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے ساتھ جینا سیکھیں ورنہ کورونا جینے نہیں دے گا، ترجمان حکومت بلوچستان - ایکسپریس اردوکورونا کے ساتھ جینا سیکھیں ورنہ کورونا جینے نہیں دے گا، ترجمان حکومت بلوچستان - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین ہوتی تو ہم اپنے عوام کے لیے ضرور خرید کر لاتے، لیاقت شاہوانی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی منگنی کی تصاویر وائرل - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

متاثرین کا علاج کرنے والے 55 ڈاکٹروں میں کورونا کی تشخیص ، دو جاں بحق - ایکسپریس اردومتاثرین کا علاج کرنے والے 55 ڈاکٹروں میں کورونا کی تشخیص ، دو جاں بحق - ایکسپریس اردوطبی عملے کے تیزی سے متاثر ہونے کے بعد ڈاکٹروں اور طبی عملے کی کمی ہوسکتی ہے، پی ایم اے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں نویں نمبر پر، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا کورونا سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں نویں نمبر پر، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 66 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1395 ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے چین کے ساتھ مل کر دنیا کو وائرس کے حوالے سے گمراہ کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 22:01:25