اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے احساس پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں امدادی رقم کی تقسیم کا آج (جمعرات) سے آغاز کردیا گیا ہے۔
احساس پروگرام کی سربراہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق مستحق افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کریں تو جواب میں اہلیت کے بارے میں بتادیا جائے گا۔ اگر میسج بھیجنے والا شخص امداد کا اہل ہوا تو اسے ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کردیا جائے گا اور یہ بھی بتادیا جائے گا کہ وہ کس مرکز سے رقم حاصل کرسکتا ہے۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر کے مطابق احساس صارفین کی صحت اورتحفظ کو یقینی بنانے کیلیئے رقوم کے بائیومیٹرک ادائیگی مراکز اور وہاں قائم کاؤنٹروں کی تعداد میں خٓاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے تاکہ لوگوں کا ہجوم...
احساس پروگرام کے تحت لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے ایک کروڑ 20 لاکھ مستحق خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم کی جائیں گی اور ایک خاندان سے ایک ہی شخص یہ رقم حاصل کرنے کا اہل ہوگا۔ حکومت نے احساس پروگرام کے حوالے سے ٹال فری نمبر بھی دیا ہے جس پر کال کرکے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔ اگر کوئی شخص کسی بھی قسم کی معلومات لینا چاہتا ہے تو وہ 080026477 پر کال کرسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: ’جمعرات سے احساس پروگرام کا آغاز، 20 لاکھ خاندانوں کی مالی امداد‘ - BBC Urduپنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 58 کیس، پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 4264 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال سے لمحہ با لمحہ آگاہ رہنے کے لیے ہمارے لائیو پیج پر آئیے:
مزید پڑھ »
'احساس پروگرام میں پیغام بھیجنے پرموبائل بیلنس سے کٹوتی نہ کی جائے' حکومت سے اپیلکراچی: وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی حکومت سے اپیل کی احساس پروگرام میں پیغام بھیجنے پرموبائل بیلنس سے کٹوتی نہ کی جائے
مزید پڑھ »
ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی کفالت، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغازہوگیااسلام آباد : حکومت پاکستان کی جانب سے ایک کروڑ بیس لاکھ خاندانوں کی کفالت کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا،
مزید پڑھ »
ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی کفالت، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیاایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی کفالت، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا آغاز ہوگیا PMImranKhan ReliefPackage EhsaasEmergencyCashProgram Launched FightAgainstCOVID19 StayHome LockDown pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت امداد کا پہلا مراحلہ شروعاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت امداد کا پہلا مراحلہ شروع مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کےتحت مستحق خاندانوں کونقد امدادکی فراہمی آج سےشروعاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کےتحت مستحق خاندانوں کونقد امدادکی فراہمی آج سےشروع PMImranKhan PTIGovernment EhsaasEmergencyCashProgram Started ReliefPackage TigerForce CoronaVirusLockDown StayHome pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »