نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ 30 کروڑ سے 3 ارب روپے تک کیسے پہنچا ،سوالات اٹھ گئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:قومی احتساب بیورونے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ءاور سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا، نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا ، مختلف اداروں کے افسران سے تفتیش کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا۔
نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ 30 کروڑ سے 3 ارب روپے تک کیسے پہنچا ،سوالات اٹھ گئے۔نیب نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا۔ نیب نے پروجیکٹ کے حوالے سے ایف آئی اے میں جاری تحقیقات بھی اپنے سپرد لینے کا فیصلہ کیا ہے ،مختلف اداروں کے افسران سے تفتیش کا عمل بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔
نارووال سپورٹس سٹی پروجیکٹ کا تمام ریکارڈ نیب راولپنڈی کو موصول ہو گیا ہے تاہم نیب نے تحقیقات کی روشنی میں اداروں سے مزید تفصیلات بھی مانگ لی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
30 کروڑ کامنصوبہ 3ارب روپے تک کیسے پہنچا؟ احسن اقبال کے گرد گھیرا مزید تنگ30 کروڑ کامنصوبہ 3ارب روپے تک کیسے پہنچا؟ احسن اقبال کے گرد گھیرا مزید تنگ NAB AhsanIqbal Narowal Sports City Corruption betterpakistan pmln_org PmlnMedia pid_gov
مزید پڑھ »
30 کروڑ کامنصوبہ 3ارب روپے تک کیسے پہنچا؟ احسن اقبال کے گرد گھیرا مزید تنگاسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کےگردگھیرا مزیدتنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
”حکومت یہ کام کرکے اتفاق رائے پیدا نہیں کرسکتی “احسن اقبال نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ اس ملک کے ساتھ
مزید پڑھ »
اچھا کام نہیں ملا، اس لئے سکرین سے غائب رہا: احسن خانلاہور: (دنیا میگزین) معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ ان کی ہمیشہ ترجیح یہی رہی کہ وہ ایسا کام کریں جس کے باعث دوسروں سے الگ اور منفرد نظر آئیں۔
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن‘ اشتہار اور نعیم ضرارؔ کی شاعریRead surkhiyaan, matn, ishtehaar or naeem zarar ki shairi Column by zafar iqbal that is originally published on, Monday 09 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال Islamabad JavedIqbal Corruption PTIofficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »