لاہور: (دنیا میگزین) معروف اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ ان کی ہمیشہ ترجیح یہی رہی کہ وہ ایسا کام کریں جس کے باعث دوسروں سے الگ اور منفرد نظر آئیں۔
بہت کم ایسے فنکار گزرے ہیں جو نوعمری میں ہی شوبز دنیا میں جلوہ گر ہو کر نامور ہو گئے۔ انہوں نے شہرت کے ساتھ دولت اور عزت بھی کمائی۔ ملکی شوبز انڈسٹری پر نظر ڈالی جائے تو احسن خان نمایاں نظر آتے ہیں۔
اس فنکار کی خاص بات یہ ہے کہ وہ لوگوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ صرف اور صرف اپنے کام پر فوکس رکھتے ہیں اور ہمیشہ ترجیح یہی رہی ہے کہ ایسا کام کریں جس کے باعث دوسروں سے الگ اور منفرد نظر آئیں چنانچہ احسن نے متعدد بار سہولیات سے نکل کر مشکل اور چیلنجنگ رولز کیے اور بتایا کہ وہ سہل پسند بالکل نہیں بلکہ سخت جان کیریکٹرز کرکے اسے خاص سکون ملتا ہے۔
احسن خان نے کیریئر کا آغاز فلم سے کیا اور شروع دور کی فلموں میں لو اِن ہالینڈ، گُھونگھٹ، نکاح، بلّی اور گھر کب آؤ گے؟ وغیرہ شامل ہیں۔ اس وقت ان کی چار فلمیں زیر تکمیل ہیں۔ زیر نظر انٹرویو میں خوب صورت انسان سے تازہ مصروفیات کے علاوہ بہت سی اچھی اچھی باتیں ہوئیں۔ قارئین کی دلچسپی کے لئے پیش خدمت ہے۔: میری پیدائش برطانیہ میں ہوئی، وہاں کے ماحول میں رہتے ہوئے دیکھا کہ سماجی کاموں میں ہر انسان اپنے طور پر حصہ ڈالتا ہے۔ چاہے وہ کتنا بڑا ہی انسان کیوں نہ ہو۔ ملک میں معاشرتی برائیاں بہت سی پھیلی ہوئی ہیں۔ عام آدمی مسائل کا شکار ہے۔ کئی مسائل سامنے آئے تو بطور ایک انسان کے میں اپنا کردار اداکرنے کے لئے ذاتی طور پر شوبز کی مصروفیات...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احسن اقبال ذہنی دباوکا شکار،ملک کو 50ارب سے زائدکانقصان پہنچاچکے ہیں،مرادسعید کا جوابی واراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) رہنما(ن)لیگ احسن اقبال کے بیان پرتحریک انصاف
مزید پڑھ »
ملیر: سیپا نے ہڈیوں سے خوردنی تیل بنانے کا کام بند کرادیا - ایکسپریس اردوکھلے آسمان تلے خوردنی تیل اجازت کے بغیرغیرقانونی طورپرتیارکیاجارہا تھا
مزید پڑھ »
نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکالنا بڑی کامیابی ہے، علی محمد خان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہیمصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر سے شمالی کوریائی میزائل سائٹ پر سرگرمی کی نشاندہی NewSatelliteImage Activity PreviouslyDismantled NorthKoreanTestSite
مزید پڑھ »
ٹڈيوں سے نمٹنے کیلئے کل سے اسپرے مہم شروع ہوگیٹڈيوں سے نمٹنے کیلئے کل سے اسپرے مہم شروع ہوگی sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »