نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نوجوان کہتا ہے عمران خان کرپٹ لوگوں سے ہاتھ نہیں ملاتا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

’15 سے 20 دنوں میں تقریباً 10 لاکھ لوگوں نے قرضوں کے لیے رجوع کیا اس لیے کہ لوگوں کو امید ہے اور مجھے خوشی ہے کہ خواتین نے اس میں پوری طرح شرکت کی ہے’۔

وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام میں خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کام کاروبار کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘اس پروگرام میں سب سے زیادہ خیال رکھنا ہے کہ اس پروگرام میں شفافیت ہو اور چیک میرٹ پر تقسیم ہوں کیونکہ لوگوں کو امید ہے کہ حکومت ان کے کاروبار میں تعاون کرے گی’۔ان کا کہنا تھا کہ ’15 یا 20 دنوں میں تقریباً 10 لاکھ لوگوں نے قرضوں کے لیے رجوع کیا اس لیے لوگوں کو امید ہے اور مجھے خوشی ہے کہ خواتین نے اس میں پوری طرح شرکت کی ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘اس پروگرام کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کو سہولت دے رہی ہے، حکومت کا کام کاروبار کے راستے میں آنے والی رکاوٹ کو ختم کرنا ہے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیجیٹل پاکستان سے نوجوان آبادی ہماری طاقت بن جائے گی، عمران خان - Pakistan - Dawn Newsڈیجیٹل پاکستان سے نوجوان آبادی ہماری طاقت بن جائے گی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظمکامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظمکامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پھر کہتا ہوں گھبرانا نہیںپھر کہتا ہوں گھبرانا نہیںاسلام آباد (سٹاف رپورٹر ، مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت، کے الیکٹرک ودیگر کیخلاف کارروائی کا حکمکرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت، کے الیکٹرک ودیگر کیخلاف کارروائی کا حکمعدالت نے کرنٹ لگنے سے 15سالہ نوجوان کی ہلاکت پر کےالیکٹرک ودیگر کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس درخواست گزار کے بیان کی روشنی میں مقدمہ درج کرے
مزید پڑھ »

کھیل کھیل میں بچوں کو سائنس سکھانے والا نوجوانکھیل کھیل میں بچوں کو سائنس سکھانے والا نوجوانملیے ایک ایسے نوجوان سے جو بچوں کو سائنس پڑھانا نہیں سکھانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے وہ سکولوں، گلیوں اور یوٹیوب پر سائنس کے تجربے دکھاتے اور اپنی جادو گری کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے نوجوان باولر آسٹریلیا سے واپسی پر سیدھا کہاں گئے ہیں؟ پتا چل گیاقومی ٹیم کے نوجوان باولر آسٹریلیا سے واپسی پر سیدھا کہاں گئے ہیں؟ پتا چل گیالاہور / پشاور(ویب ڈیسک) دورہ آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی دکھانے والی قومی ٹیم کے رکن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 01:12:18