ڈیجیٹل پاکستان سے نوجوان آبادی ہماری طاقت بن جائے گی، عمران خان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ڈیجیٹل پاکستان سے نوجوان آبادی ہماری طاقت بن جائے گی، عمران خان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

عمران خان نے تانیہ کی ہمت بندھاتے ہوئے کہا کہ وقت ثابت کرے گا یہ آپ کی زندگی کا بالکل درست فیصلہ اور ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان ہمارا مستقبل ہے اور اس کے ذریعے دنیا کی دوسری سب سے بڑی نوجوان آبادی کا حامل ملک ہونے کی بدولت ہماری آبادی ہماری طاقت بن جائے گی۔

وزیر اعظم نے خصوصی طور پر اوورسیز پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو زندگی میں ایک فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے، یہ آپ اپنے آپ سے سوال پوچھتے ہیں اور جو اس کا صحیح جواب دیتے ہیں وہی لوگ دنیا میں اوپر بھی جاتے، عزت بھی ہوتی، ان کے دل میں سکون بھی ہوتا ہے لیکن جو لوگ غلط فیصلہ کر لیتے ہیں اور انہیں سمجھ نہیں آتی کہ زندگی کا کیا مقصد ہے تو انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس موقع پر انہوں نے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی سربراہ تانیہ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مثال...

انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں اور پاکستان کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ آسان راستہ ڈھونڈتے ہیں وہ آپ کی بہتری کا راستہ نہیں ہوتا، جن لوگوں نے بڑے کام اور بڑے فیصلے کیے ہیں انہوں نے آسان کے بجائے مشکل راستہ چنا اور بڑا فیصلہ وہ ہوتا ہے جس میں خطرہ اور رسک ہوتا ہے ورنہ ہر کوئی یہ کام کر لے لہٰذا جو لوگ بھی اوپر پہنچے ہیں انہوں نے بڑے فیصلے کیے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے گورنر اسٹیٹ بینک اور تانیہ کی ہمت بندھاتے ہوئے کہا کہ وقت ثابت کرے گا یہ آپ کی زندگی کا بالکل درست فیصلہ اور ٹرننگ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےڈیجیٹل پاکستان مہم کی افتتاحی تقریب آج وزیراعظم ہاوس میں ہوگی۔ مہم کے تحت حکومتی اداروں کو کاغذوں سے پاک (پیپر لیس) بنایا جائے گا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گے، مہم کا مقصد سرکاری اداروں میں کاغذوں کا استعمال ترک کرکے پیپر لیس بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

ڈیجیٹل دورمیں جعلی خبروں کی روک تھام کسی چیلنج سے کم نہیں:ڈاکٹرعارف علویڈیجیٹل دورمیں جعلی خبروں کی روک تھام کسی چیلنج سے کم نہیں:ڈاکٹرعارف علویلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل کے اِس دور میں
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی کرنے والی تانیہ ایدروس گوگل سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئیں ، واضح اعلان کر دیاوزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی کرنے والی تانیہ ایدروس گوگل سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئیں ، واضح اعلان کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کا
مزید پڑھ »

30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، علما سے مدد کی اپیل30 سال میں ہماری آبادی دگنی ہو جائے گی، علما سے مدد کی اپیلقومی اسمبلی اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آیندہ 30 برسوں میں ہماری آبادی بڑھ کر دگنی ہو جائے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 15:28:20