وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی کرنے والی تانیہ ایدروس گوگل سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئیں ، واضح اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہی کرنے والی تانیہ ایدروس گوگل سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئیں ، واضح اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کا

افتتاح کرنے جارہے ہیں اور اس کی سربراہی تانیہ ایدروس کریں گی جو کہ گوگل کے سینئر ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے کر پاکستان پہنچ گئی ہیں ۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق گوگل کی سینئر پاکستانی ایگزیکٹو تانیہ ایدروس مستعفیٰ ہو کر سنگا پور سے پاکستان پہنچ گئی ہیں ، جو کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل وژن کی سربراہی کریں گی ۔ان کا کہناتھا کہ میں 20 سال سے بیرون ملک مقیم تھی اور پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتی تھی، جب یہ حکومت آئی تو لوگوں کو محسوس ہوا ملک جا کر کچھ کرنا چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم...

ان کا کہناتھا کہ انٹر نیٹ کی رسائی ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے ، ملک میں ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر قائم کیا جائے گا تاکہ کام تیز اور بہتر ہو، ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر بنانا حکومت کا کام ہے، وزیر اعظم عمران خان کا وژن ہے کہ ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی کی طرف جائیں، پاکستان کی 70 ملین آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے، پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے شعبے میں انقلاب لایا جا سکتا ہے۔تانیہ ایدروس کا کہنا تھا ای گورنمنٹ سے حکومتی فیصلوں کو پیپرلیس بنایا جائے گا، عوام کو چھوٹی چیزوں کے لیے لائنوں میں کھڑا کر دیا جاتا ہے،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ میں پہلی بار بیرون ملک سے رقوم واپس آگئیں،برطانیہ نےپاکستان کتنے پیسے بھیجے?وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اعدادوشمار بھی بتادیئےتاریخ میں پہلی بار بیرون ملک سے رقوم واپس آگئیں،برطانیہ نےپاکستان کتنے پیسے بھیجے?وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اعدادوشمار بھی بتادیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ڈیجیٹل پاکستان مہم کا آغاز کریں گے، مہم کا مقصد سرکاری اداروں میں کاغذوں کا استعمال ترک کرکے پیپر لیس بنایا جائے گا
مزید پڑھ »

امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیاامریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس؛ اسکروٹنی کمیٹی کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردوفارن فنڈنگ کیس؛ اسکروٹنی کمیٹی کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت آج ہوگی - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے
مزید پڑھ »

ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا منگی کو چھوڑنے کیلئے اغواءکاروں نے کتناتاوان مانگ لیا ؟ بڑی خبر آ گئیڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا منگی کو چھوڑنے کیلئے اغواءکاروں نے کتناتاوان مانگ لیا ؟ بڑی خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغواءہونے والی نوجوان لڑکی دعا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:20:09