کامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

کامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کامیاب نوجوان پروگرام، شفافیت کا خیال رکھنا ہے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد میں کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت چیکس تقسیم تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ حکومت کاروبار میں سہولت فراہم کررہی ہے۔عمران خان نے مزید کہاکہ حکومت کا کام ہوتا ہے روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور حکومت کاروبار کو سہولت فراہم کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ چھوٹے کاروبار اور صنعتیں معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،اسمال بزنس مین کو سب سے زیادہ سہولت دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ جس معاشرے کے جوانوں میں محنت کا جذبہ ہو وہ بہت اوپر جاتا ہے، ہمیں کامیاب جوان پروگرام میں شفافیت کا خیال رکھنا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ لوگوں کو اب تک سمجھ نہیں ہے کہ ملک میں سیاحت کی ترقی کےکتنے امکانات موجود ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گےچیک کس مقصد کے تحت نوجوانوں کو دیئے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Islamabad PMImranKhan KamyabJawan Programme Scheme Cheaque PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےعثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ اب خواب سے حقیقت بن رہا ہے، وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے
مزید پڑھ »

کھیل کھیل میں بچوں کو سائنس سکھانے والا نوجوانکھیل کھیل میں بچوں کو سائنس سکھانے والا نوجوانملیے ایک ایسے نوجوان سے جو بچوں کو سائنس پڑھانا نہیں سکھانا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے وہ سکولوں، گلیوں اور یوٹیوب پر سائنس کے تجربے دکھاتے اور اپنی جادو گری کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:08:43