وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت آج چیک تقسیم کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرنے

کی تقریب آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوجوانوں میں ایک سے پچاس لاکھ روپے تک کے قرض کے چیک تقسیم کریں گے۔بھارت میں26 سالہ ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے چاروں لڑکوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

یاد رہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت حکومت دس لاکھ نوجوانوں کو بااختیاربنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔اس پروگراام کیلئے رواں سال کے آغاز میں ہی حکومت کی جانب سے دوسو ارب روپے مختص کئے جانے کااعلان کیاگیاتھا۔ واضح رہے 14فروری 2019کو اس وقت کے وزیرخزانہ اسد عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوتھا ا جس میں کامیاب جوان پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیاتھا۔حکومت کی جانب سے بتایا گیاکہ سٹیٹ بینک کی معاونت سے مائیکرو اینڈ سمال فنانسنگ کی حکمت عملی طے کر لی گئی ہے اوراس منصوبے سے دس لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنانے میں مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Islamabad PMImranKhan KamyabJawan Programme Scheme Cheaque PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم عمران خان آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےعثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام منصوبہ اب خواب سے حقیقت بن رہا ہے، وزیراعظم عمران خان آج نوجوانوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کےتحت چیک تقسیم کریں گےچیک کس مقصد کے تحت نوجوانوں کو دیئے جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

افغانستان :داعش کیخلاف کامیاب کارروائیاں ، امریکا کا طالبان کے کردار کا اعترافافغانستان :داعش کیخلاف کامیاب کارروائیاں ، امریکا کا طالبان کے کردار کا اعترافامریکا کا طالبان سے متعلق بڑا اعتراف۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Taliban America
مزید پڑھ »

آم کے چھلکوں سے نلکی بنانے کا کامیاب تجربہآم کے چھلکوں سے نلکی بنانے کا کامیاب تجربہآم کے چھلکوں سے نلکی بنانے کا کامیاب تجربہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:56:48