’پاکستان سائنس کلب‘ میں سائنس پڑھائی نہیں سکھائی جاتی ہے
عبد الرؤف یاد کرتے ہیں کہ بچپن میں جب کبھی اُن کے والد کوئی نیا کھلونا لا کے دیتے تو اُس سے کھیلنے کے بجائے وہ اُسے کھول کر پُرزے پُرزے کر دیا کرتے تھے۔ وہ جاننا چاہتے تھے کہ کھلونے کے اندر کونسا جِن ہے جو اُسے چلا رہا ہے۔
’سب سے بڑا مسئلہ اساتذہ کا ہے۔ کیونکہ اساتذہ کی موجودہ نسل اِسی نظامِ تعلیم سے گزر کر آئی ہے لہذا اُس میں بھی وہ تمام خرابیاں موجود ہیں جو اُس سے پہلے کے اساتذہ میں تھیں۔ اِس طرح نسل در نسل ہم تنزلی کی طرف جا رہے ہیں۔‘پرویز ہود بھائی امتحانات کے متروک طریقہِ کار کو بھی طلبہ میں سائنس کے غیر مقبول ہونے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ اُن کے مطابق ہمارا طریقہِ امتحان طلبا کے علم سے زیادہ اُن کا حافظہ پرکھتا ہے۔'میں نے نصاب میں دیے گئے سائنسی اصول تجربات کی شکل میں طلبا کے سامنے عملی طور پر کر کے...
'فرق آ جاتا ہے ماحول کا۔ بحیثیت قوم ہماری سائنس و ٹیکنالوجی میں پیچھے رہ جانے کی وجہ بھی یہی ہے کہ ہمارا نظامِ تعلیم تنقیدی سوچ کو فروغ دینے میں ناکام رہا ہے۔' 'ہم کھیل ہی کھیل میں سائنس کے مختلف بنیادی اصول بچوں کو ازبر کرا دیتے ہیں۔ سمجھ لیں یہ ایک طرح کا میجک شو ہے۔ ہم اِسی نوعیت کے سٹریٹ شوز اور سمر کیمپس بھی منعقد کرتے ہیں۔ اِس کے علاوہ ہم سکولوں میں سائنس کلبز اور میکرز سپیس بھی قائم کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں جہاں بچے مستقل بنیادوں پر اپنے سائنس کے شوق کو پروان چڑھا سکتے ہیں۔''پاکستان سائنس کلب' کے اکثر ممبرز متوسط یا کم آمدنی والے علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں لیکن جو بات اُنھیں دوسرے بچوں سے ممتاز کرتی ہے وہ اُن کی ذہانت اور سائنس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا سے شرمناک شکست پی سی بی نے عوام کو صبر کی تلقین کردی11:06 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک
مزید پڑھ »
خاتون ڈاکٹر کو جلا کر قتل کرنے والے 4 ملزمان پولیس انکاؤنٹر میں مارے گئےبھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں نوجوان خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد جلا کر قتل کرنے والے چاروں ملزمان پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
فوربز30 انڈر30 فہرست:پاکستانی معیز خان بھی شاملفوربز30 انڈر30 فہرست:پاکستانی معیز خان بھی شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
معروف کرکٹر نے بھارتی اداکارہ سے شادی کرلی10:29 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, نئی دہلی:بھارتی کرکٹر منیش پانڈے نے معروف تامل اداکارہ
مزید پڑھ »