فوربز30 انڈر30 فہرست:پاکستانی معیز خان بھی شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
کامیابی کی راہوں میں پاکستانی نوجوان کسی سے کم نہیں، معروف امریکی میگزین فوربز کی تھرٹی انڈر تھرٹی فہرست کی فنانس کیٹگری میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے معیزخان جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
فوربز کے مطابق اس فہرست میں 600 پرعزم نوجوان کاروباری افراد شامل ہیں جو خطرہ مولتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔فوربز کی ویب سائٹ پردیے جانے والے معیز کے مختصر تعارف کے مطابق 29 سالہ معیز فنانشنل ٹیکنالوجی اور ورٹیکل سافٹ ویئر اسٹاکس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔معیز خان نے ابتدائی تعلیم ہیپی ہوم اسکول سے حاصل کرنے کے بعد کراچی گرامر اسکول سے اے لیول کیا۔ سال 2009 میں اعلیٰ تعلیم کے لیےامریکا گئے جہاں انہوں نے 2012 میں پنسلوینیا یونیورسٹی کے وارٹن بزنس اسکول سے گریجویشن کی ڈگری حاصل...
فوربس کی ویب سائٹ پر موجود معیز کے مختصر پروفائل کے مطابق ، 29 سالہ معیز مالی ٹیکنالوجی اورعمودی سافٹ ویئر اسٹاک پر فوکس کرتے ہیں۔واضح رہے کہ فوربز کی جانب سے جارہ کردہ 30 انڈر تھرٹی میں کُل 20 کیٹگریز ہیں، جس میں سے ہر ایک کیٹگری میں 30 کامیاب ترین افراد کا نام شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فوربز30 انڈر30 فہرست میں پاکستانی معیزخان کانام شاملفوربز کی ویب سائٹ پردیے جانے والے ان کے مختصرتعارف کے مطابق 29 سالہ معیز فنانشنل ٹیکنالوجی اور ورٹیکل سافٹ ویئر اسٹاکس میں دلچسپی رکھتے ہیں
مزید پڑھ »
میری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خانمیری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حملہ آور کو ’پاکستانی نژاد‘ لکھنے پر ڈان کے خلاف احتجاجڈان کی جانب سے لندن برج حملہ آور عثمان خان کو پاکستانی نژاد لکھنے پر سوشل میڈیا پر تنقید وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ کے دو اراکین نے شروع کی تھی۔
مزید پڑھ »
یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گایہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا عمران خان صاحب مگر بضد ہیں کہ ان کے سیاسی مخالفین کی اکثریت ’’چوروں اور لٹیروں‘‘ پر مشتمل ہے۔وہ انہیں 'NRO'نہیں دیں گے۔ javeednusrat PMImranKhan NawazSharif NRO Justice Pakistan
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو اننگز کی شکستایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسری اننگز میں 239 رنز پر آؤٹ کر کے یہ میچ ایک اننگز اور 48 رنز سے جیت لیا ہے۔
مزید پڑھ »
خاتون بالر نے بغیر رن دیئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا - ایکسپریس اردوانجلی نے کوئی رن دیئے بغیر 13 گیندوں پر 6 وکٹیں حاصل کیں جس میں ایک ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے
مزید پڑھ »