میری دادی کو یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں گا، باکسر عامر خان تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ اُن کی دادی کو یقین تھا کہ وہ ایک دِن ضرور چیمپئن بنیں گے۔
گزشتہ روز پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی 25 سال پُرانی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں اُنہوں نے لکھا کہ ’آج مجھے 25 سال پُرانی تصویر ملی ہے، اِس تصویر میں اتنی گہرائی ہے کہ یہ لاکھوں الفاظ کہہ رہی ہے۔‘باکسر عامرخان نے لکھا کہ ’یہ تصویر اُس وقت کی ہے جب میں نے پہلی مرتبہ باکسنگ کے دستانے کا جوڑا پہنا تھا اور تصویر میں میرے پیچھے میری دادی بیٹھی ہیں، میری دادی کو ہمیشہ سے ہی یقین تھا کہ میں ایک دِن ضرور چیمپیئن بنوں...
اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’یہ حیرت انگیز تصویر میرے بچوں لمسہ، علینہ، لٹل عامر اور اُن کی بڑی دادی کو دِکھانے کے لیے بہت زبردست ہے۔‘باکسر عامر خان کی اِس تصویر کو اُن کے مداح بے حد پسند کر رہے ہیں اور اُن کے ٹوئٹ پر کمنٹ کر کے اپنی پسندیدگی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
”پی سی بی کو چاہئے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض۔۔۔“ سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی بول پڑےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »
پرینکا پر زبان ایسی پھسلی کہ کانگریس ٹرول ہو گئیانڈیا میں سوشل میڈیا پر صبح جب بالی وڈ اداکارہ 'پرینکا چوپڑا' کا ٹرینڈ دیکھا تو یہ خیال آیا کہ یکم دسمبر کو ان کی شادی کی پہلی سالگرہ کے حوالے سے بات ہو رہی ہوگی۔ لیکن اس ٹرینڈ کی حقیقت اس سے بھی زیادہ عجیب ہے۔
مزید پڑھ »
’دعا کے لیے دعا کرتی رہی ہوں کہ وہ جلد واپس آجائے‘کراچی میں اغوا ہونے والی دعا منگی کی بہن لیلیٰ منگی کا کہنا ہے کہ ان کی بہن دمے کی مریض ہیں اور یہ کہ تین روز گزر جانے کے بعد بھی کچھ معلوم نہیں ہو سکا ہے۔
مزید پڑھ »
یومیہ 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے والوں کے گرد گھیرا تنگ، اب حساب دینا ہوگا کہ۔۔۔اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے نان فائلرز کے گھیرا مزید تنگ کر
مزید پڑھ »
بھارت سے براستہ کرتا پور راہداری پاکستان آنیوالے سکھ یاتری ایسی چیز اپنے ساتھ لے آئے کہ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گینارووال (ویب ڈیسک) کرتارپور راہداری سے سکھ یاتری ٹماٹر لیکر گردوارہ بابا گورونانک
مزید پڑھ »