پرینکا پر زبان ایسی پھسلی کہ کانگریس ٹرول ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

پرینکا پر زبان ایسی پھسلی کہ کانگریس ٹرول ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پرینکا چوپڑا زندہ باد: پرینکا پر زبان ایسی پھسلی کہ کانگریس پارٹی ہی ٹرول ہو گئی

AFP/Getty Images

انڈیا میں سوشل میڈیا پر صبح جب بالی وڈ اداکارہ 'پرینکا چوپڑا' کا ٹرینڈ دیکھا تو یہ خیال آیا کہ یکم دسمبر کو ان کی شادی کی سالگرہ کے حوالے سے بات ہو رہی ہوگی۔دراصل گذشتہ روز انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس پارٹی کی ایک ریلی میں 'پرینکا چوپڑا زندہ باد' کے نعرے لگائے گئے۔ نعرہ لگانے والے کو اس بات کا احساس ہوا ہو یا نہ ہوا ہو پاس کھڑے لوگوں کا احساس ضرور ہو گیا کہ زبان پھسل گئی۔

ہندی زبان میں جو ٹرینڈ ہے اس میں تو 99 فیصد میں کانگریس کو ٹرول کیا جا رہا ہے جبکہ انگریزی زبان میں جو پرینکا چوپڑا کا ٹرینڈ ہے اس میں ٹرول کے ساتھ واقعی پرینکا چوپڑا کی شادی کی سالگرہ کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔ انڈیا کی نیوز ایجنسی اے این آئی کی اس سلسلے میں جو ویڈیو کلپ وائرل ہوئی ہے اس میں کانگریس کے ایک جوشیلے رہنما سوریندر کمار پہلے 'سونیا گاندھی زندہ باد' کا نعرہ لگاتے ہیں، پھر 'کانگریس پارٹی زندہ باد'، پھر 'راہل گاندھی زندہ باد' اور پھر 'پرینکا چوپڑا زندہ باد' کہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہربانپہلے ٹیسٹ کی طرح دوسرے ٹیسٹ میں بھی وارنر پر قسمت کی دیوی مہرباننسیم شاہ کے بعد موسیٰ خان نے بھی وہی کام کیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS Warner
مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانآرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:25