LondonBridge: لندن برِج حملہ آور عثمان خان کو ’پاکستانی نژاد‘ لکھنے پر ڈان اخبار کے خلاف احتجاج
Image caption
پیر کی شام چند نامعلوم افراد نے اسلام آباد میں انگریزی اخبار ڈان کے دفتر کے باہر مظاہرہ کیا اور اخبار میں برطانیہ میں چاقو سے حملہ کرنے والے عثمان خان کے تعارف میں پاکستان لکھنے کے خلاف نعرے بازی کی۔ ڈان کے سٹی ایڈیٹر عدیل رضا نے بی بی سی کو بتایا کہ ان مظاہرین کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ یہ کون لوگ ہیں البتہ وہ دفتر کے باہر اخبار کی سرخی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کے اندازے کے مطابق ان افراد کی تعداد دو درجن سے زیادہ تھی۔ڈان میڈیا گروپ میں کام کرنے والے صحافیوں نے سوشل میڈیا پر ان نامعلوم مظاہرین سے متعلق بتایا کہ انھوں نے دفتر کا گھیراؤ کر رکھا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »