ملیر: سیپا نے ہڈیوں سے خوردنی تیل بنانے کا کام بند کرادیا -
ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جانوروں کی ہڈیوں سے خوردنی تیل بنانے کا کام ضلع ملیر سکھن تھانے کی حدود میں بند کرادیا۔
کھلے آسمان تلے بھاری مقدار میں خوردنی تیل کسی مجاز ادارے کی اجازت کے بغیر غیرقانونی طور پر بنایا جارہا تھا جہاں تیل کی ترسیل آئل ٹینکر میں کی جارہی تھی جس میں3 ہزار گیلن محلول آتا ہے سیپا ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر وارث گبول کی قیادت میں موقع پر ہی تیل بنانے کا کام مقامی پولیس کی مدد سے بند کرادیا۔ غیرقانونی طریقے سے خوردنی تیل بنانے سے علاقے میں شدید بدبو پھیل رہی تھی جس سے علاقے میں سانس، اعصاب اور جلد کے امراض پھیل رہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاقسعودی عرب اور روس کی زیر قیادت تیل پیدا کرنیوالے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں یومیہ مزید 5 لاکھ بیرل کمی پر اتفاق کرلیا، جس پر عملدرآمد 2020ء کی پہلی سہ ماہی سے ہوگا SamaaTV
مزید پڑھ »
سرسوں کا تیل آپ کیلئے کتنا مفید ہے؟www.24newshd.tv
مزید پڑھ »
فہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ نے عروہ حسین سے اپنی دلی خواہش کا اظہار کردیا
مزید پڑھ »
پولیس نے دعا منگی کی بازیابی کیلیے شہریوں سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردومغویہ کا سراغ نہ مل سکا، پریس کلب پر دعا منگی کے قریبی عزیزوں اور دیگر کا مظاہرہ
مزید پڑھ »
ٹرائل کورٹ کو عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کا دہشت گردی کی دفعات کے خلاف اپیل پر تین رکنی بینچ تشکیل دینے کا حکم
مزید پڑھ »
80 کروڑ سے زائد کے منصوبوں میں مبینہ جعلسازی کا انکشاف - ایکسپریس اردوکمیٹی نے 10 اسکیموں کوحکام کی مبینہ ہدایت پر خفیہ طریقے سے ٹھکانے لگادیا ،کاموں کے ورک آرڈر تک جاری کردیے ،ذرائع
مزید پڑھ »