سرسوں کا تیل آپ کیلئے کتنا مفید ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

سرسوں کا تیل آپ کیلئے کتنا مفید ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

اور جھریوں میں کمی آتی ہے اور یہ سن اسکرین کی طرح کام کرتا ہے۔ تاہم بہت زیادہ تیل جسم پر لگانا نقصان دہ اور خارش کا باعث بن سکتا ہے، جبکہ آئلی اور حساس جلد والے افراد کو اس کی مالش سے گریز کرنا چاہئے۔ ناریل کے تیل اور سرسوں کے تیل کی یکساں مقدار کو ملاکر مالش کرنا جلد کی رنگت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ایڑیاں پھٹنے کا مسئلہ مون سون اور سردیوں میں کافی عام ہوجاتا ہے اور اس سے نجات کے لیے موم اور سرسوں کے تیل کی یکساں مقدار کو مکس کر کے گرم کریں، جس سے وہ گاڑھا ہوجائے گا۔ ایڑیوں کے متاثرہ حصے پر اس...

کاٹن کی جرابیں پہن کر سوجائیں۔ اسی طرحنیوز ہیڈلائنز 5،08pmدسمبر 2019اگر تو بال گر رہے ہیں یا ان کے بڑھنے کی رفتار سست ہوگئی ہو تو سرسوں کے تیل کا استعمال اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ سرسوں کے تیل میں موجود بیٹا کیروٹین بالوں کی نشوونما کی رفتار تیز کردیتا ہے، اس کی مالش سے سر کے اندر دوران خون بہتر ہوتا ہے جبکہ بیکریا کش خصوصیات سر کو انفیکشن سے بچاتا ہے۔ اسی طرح سرسوں کے بیج کو پیس کر پیسٹ بناکر سرسوں کے تیل میں ملا کر سر پر رات بھر لگا رہنے دیں تو اس سے بالوں کے گرنے کے مسئلے کو کنٹرول...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلانشیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدمپاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
مزید پڑھ »

شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

برطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خطبرطانوی شہزادی کا ایک اور خاتون ڈیزائنر کے نام شکریہ کا خط ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 19:43:58