اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکم دے دیا ۔عدالت نے مس کنڈیکٹ کے مرتکب سی ڈی اے افسران کے خلاف سول، فوجداری کارروائی اورمالی نقصان پہنچانے والوں سے
ریکوری کا حکم بھی دے دیا ۔
جسٹس گلزار احمد نےکہا کہ ایکسپریس وے دیکھ کربےحدمایوسی ہوئی،کراچی میں پیدل سفر کرتا ہوں،کیاکراچی حیدرآباد کا حال آپ نےدیکھاہے،کراچی حیدرآباد روڈموٹروے کہلانے کی لائق ہے؟اس کی حالت عام روڈ سے بھی بدترہوچکی ہے، گلگت روڈ صرف کاغذوں پربنی ہے۔ جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ اسلام آباد کا حشربگاڑ دیا، ایک ہلتی ہوئی میٹروچل رہی ہے، کوئی رکشہ نظرنہیں آتا،رکشے لائیں لوگوں کو اپنی ثقافت دکھائیں،بیرون ملک پاکستانیوں کا ملک میں کام کرنے سے انکار ملک کےلیے منہ پر تھپڑ ہے۔
جسٹس گلزار احمد نے کہا لندن میں ٹرانسپورٹ کا نظام پاکستانی چلا رہے ہیں، بہترین ٹاؤن پلانرز امریکا اور کینیڈا چلے گئے ، وہاں کام کرنے کاکہتے ہیں جنگل میں جاکر کام نہیں کرسکتے ،وطن واپس نہیں آئیں گے،یہ انکار ان کے اور ملک کے لیے تمانچہ ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوشام کو سینٹورس کے چاروں اطراف دیکھیں مچھلی بازار لگتا ہے، جسٹس گلزار
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئیچیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر تقرری: متحدہ اپوزیشن کے سپریم کورٹ جانے پر حکومت کا ردعملچیف الیکشن کمشنر تقرری: متحدہ اپوزیشن کے سپریم کورٹ جانے پر حکومت کا ردعمل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیںآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ کا فیصلہ قانونی طور پر درست نہیں Read News fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official pid_gov Armychief armychiefextension
مزید پڑھ »
بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نےبچےسےبدفعلی کرنیوالےملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »